ویم یو چینل پر ہمارا جدیدترین پروگرام: نوح نے خدا پر بھروسہ کیا، سو ہم بھی کرسکتے ہیں۔
اگرآپکو ویڈیو دیکھنے میں ٹیکنیکل دشواری ہے تو یہاں پر کلِک کریں.

عزیز دوستو،
زندگی کا کلام وبسایٹ میں تشریف آوری کا شکریہ!
آپکی تشریف آوری یقیناً ایک حادثہ نہیں بلکہ خداوند کی رہنمائی اور اسکا فضل ہے۔
زندگی کا کلام ایک اردو مسیحی پروگرام ہے جسکی وساطت سے ہم خدا کا کلام آپ تک تقسیم، تشریح اور تفسیر کرنے کی کوشش کرینگے۔
اس خدمتِ خدا اورخدمت خلق میں ہم دعاگو ہیں کہ خداوند ہمیں وہ توفیق عطا فرمائے تاکہ ہم خداوند کے روح کی بھرپوری میں رہ کر اِس زِندگی کے کلام کو جو در حقیقت حیات بخش روٹی ہے، بطورکامل دے سکیں۔
ہمیں امید ہے اورہم دعا کرتے ہیں کہ آپ ہمارے پرگراموں کو دیکھ اور سُنکر خدا کے مقدس کلام سے فیضیاب ہونگے۔ آمین۔




